پاکستانی معیشت ،سیاست اور دہشت گردی
شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے اپنا ایک سال مکمل کر لیا۔ جب حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ملک کی معاشی حالت انتہائی خراب تھی مہنگائی نے پنجے گاڑے ہوئے تھے حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی کا گراف نیچے آیا ہے لیکن رمضان میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے […]