پے در پے شکست: غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے انتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور اے این پی میں قیادت میں تبدیلوں سے پیدا صورتحال کے بعد انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوتے ہوئے پشاور سے […]