عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا، وزیراعظم
لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کو کہا کہ ملک کے عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کے ریمارکس بظاہر پی ٹی آئی کی طرف تھے حالانکہ انہوں نے پارٹی کا نام نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف سیاسی اجتماعات کے لیے اسٹیڈیم بھرنے کی بجائے […]
