پاکستان

سیاسی جلسوں پرشازیہ مری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے سیاسی جلسوں پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پاکستان تحریک انصاف کا شرمناک عمل ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ عالمی دنیا بارش، سیلاب […]

Read More