سیاسی جلسوں میں حکومت پر تنقید نہ کریں، احسن اقبال کا بلاول کو جواب
نارووال: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بجٹ سے متعلق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان پر کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کو سیاسی جلسوں میں تنقید کرنے کے بجائے کابینہ میں حکومتی فیصلوں پر بات کرنی چاہیے۔نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں جلسوں میں بات کرنے […]