سیاسی رہنماوں کا خواجہ رفیق شہید کو خراج عقیدت
خواجہ رفیق شہید فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام خواجہ رفیق شہید کی 52ویں سالانہ برسی کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ خواجہ رفیق کی شہادت کے بعد ان کی اہلیہ نے اپنے دونوں بیٹوں خواجہ سعد اور خواجہ سلمان کی بے مثال پرورش کی۔وزیر اعظم کے […]