پاکستان خاص خبریں

چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوہدری شجاعت کی ظہور الٰہی روڈ پر واقع رہائش گاہ پر آئیں گے۔نواز شریف اور چوہدری شجاعت […]

Read More