مقبوضہ کشمیر،سیاسی مقدمات کی پیروی
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں وکلا ءکا کہنا ہے کہ انہیں نئی دلی کے مقرر کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی انتظامیہ کی طرف سے عدالت میں سیاسی نظربندوں کے مقدمات کی پیروی ترک کرنے کیلئے شدید دبا ﺅ کا سامنا ہے۔وکلا ءنے کہا کہ بھارتی حکام ان پر دبا ﺅڈال رہے […]