سید ضمیر جعفری ،چند یادیں
(گزشتہ سے پیوستہ) اوطاق ہماری یونیورسٹی کا ایک ادبی فورم تھا۔بڑی دھوم دھام سے شروع کیا گیا یہ فورم واقعتا اسلام آباد کی نیم خوابیدہ زندگی میں ایک ہلچل کی طرح سے تھا۔ایک روز وائس چانسلر ڈاکٹر جی اے الانا کہنے لگے کہ بھئی کسی بہت بڑی ادبی شخصیت کےساتھ پروگرام کرو۔ سید ضمیر جعفری […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					