پاکستان

سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں، ہزار کیس بنالیں فرق نہیں پڑے گا، پرویزالہٰی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں، ہزار کیس بنالیں فرق نہیں پڑے گا، میری تمام ادویات بند کی ہوئی ہیں، مجھے سونے نہیں دیتے، سب کو معلوم ہے کہ مقدمات کے پیچھے کون ہے۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

Read More