پاکستان

سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں تین رکنی پاکستانی پارلیمنٹری وفد کی ازبکستان کے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات

پاکستانی سینیٹرز کے وفد کا عالمی مبصر کے طور پر انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ، مختلف مقامات کا دورہ کیا برادر ازبکستان کی انتخابی تاریخ کا یہ ایک اہم موقع ہے جسے براہ راست دیکھنے کا ہمیں موقع ملا، سینیٹر عرفان صدیقی کی ازبکستان کے چیف آف الیکشن کمیشن سے گفتگو ملاقات میں پاکستان اور […]

Read More