سینیٹر مشتاق احمد نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
سینیٹر مشتاق احمد ایک ایسا نام جو اصول، جرت اور سچائی کا استعارہ بن چکا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک کے بیشتر سیاست دان ذاتی مفادات، اقتدار کی کشمکش اور وقتی فائدوں کے گرد گھومتے دکھائی دیتے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد نے اپنے کردار، اپنی گفتگو، اور اپنی عملی جدوجہد سے یہ ثابت کر […]