پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ
پاکستان کی خلائی تحقیق اور کوششوں کے بعد ملک کا پہلا سیٹلائٹ مشن، جسے "آئی کیوب قمر” کا نام دیا گیا ہے، چین کے تعاون سے آج کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا ۔ یہ اہم سنگ میل پاکستان کے خلائی سفر میں ایک نئے دور کی نشاندہی ہے، جو خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں […]