سیکرٹری الیکشن کمیشن کااستعفیٰ اورعام انتخابات
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا ہے‘اپنے استعفے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا ہے کہ میری صحت کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی اس لئے عہدہ چھوڑدیا جبکہ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا استعفیٰ منظور نہیں […]