سیکرٹ اورآرمی ایکٹ بل پرصدر کے دستخط؛ پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدرِمملکت کے دستخط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالتِ عظمیٰ سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح پر صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مؤقف کی بھرپور تائید و […]
