دنیا

سیکورٹی امور پرپاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی اور سرحدی سیکورٹی امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو خوشحال اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ مستحکم پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات کے مفاد میں ہے۔ترجمان کا مزید کہنا […]

Read More