سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی
خیبرپختونخوا،بلوچستان اور پنجاب صوبوں میں الگ الگ مسلح تصادم میں کم از کم سولہ دہشتگرد ہلاک اور دو فوجی جوانوں سمیت چار قانون نافذ کرنےوالے اہلکار شہید ہوگئے ۔ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں پانچ عسکریت پسند ہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے […]