سیکیورٹی لیپس کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،شہباز شر یف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں اسلام آباد، گلگت بلتستان […]
