براہ راست نشریات کے دوران خاتون ماہر موسمیات چکرا کرفرش پر جا گری
ٹی وی چینل کی براہ راست نشریات کے دوران خاتون ماہر موسمیات کی آنکھیں گھوم گئیں جس کے بعد وہ چکرا کر نیچے فرش پر جا گری۔.سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی ٹی وی چینل سی بی این کی براہ راست نشریات جاری تھی اور موسم کی کی صورت […]