پاکستان

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزمان سے 7 کلو بارودی مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئے ہیں۔ہلاک ملزمان مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی ، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد کراچی میں ہلاک کردیئے گئے

کراچی:محکمہ انسداد دہشت گردینے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔رے گئے دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے ہوئی، ملزمان نے 7 جولائی کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈی ایس پی علی رضا کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھا۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکر […]

Read More
پاکستان جرائم

لاہور ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا […]

Read More
جرائم

بلوچستان ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 ملزمان ہلاک

بلوچستان میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو ہلاک کردیا سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران تین حملہ آور ہلاک ہوئے ۔سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق […]

Read More
پاکستان

عمران خان 11 مئی کو حاضرہوں ،سی ٹی ڈی نے بالآخر نوٹس جاری کردیا

لاہور : عمران خان کو کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )پنجاب نے تفتیش کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔سی ٹی ڈی پنجاب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ ان کو 2 مقدمات میں 10 مئی کو طلب کیاگیا جبکہ 11 مئی کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارورائی،داعش کمانڈر سمیت2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی:محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔دہشتگرد کمانڈر خالد عرف محمد نبی نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جو راولپنڈی […]

Read More