سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا اہم کارندہ گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی کی ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی (اینٹی ٹیررازم فائنسنگ یونٹ) کی پولیس پارٹی نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ریڑھی روڈ ابراہیم حیدری کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ۔پولیس […]