سی پی این ای کا اسلام آباد،راولپنڈی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان،رافع نیازی ڈپٹی چیئرمین مقرر
کراچی(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای )نے سال 2025-26کے لیے اسلام آباد/ راولپنڈی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔جس کا چیئرمین یحیی سدوزئی، ڈپٹی چیئرمین رافع نیازی کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر اراکین میں طاہر فاروق، شکیل احمد ترابی، عدیل وڑائچ، عامر الیاس رانا، رائو خالد محمود، سلمان […]