سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس و میلاد مصطفیؐ کا انعقاد۔
اسلام آباد سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)چوہدری محمد یٰسین گروپ کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس و محفل میلاد ؐزیر صدارت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین دربار عالیہ بلاوڑہ شریف سی ڈی اے چیئرمین آفس کمپلیکس سیکٹرG-7/4اسلام آباد میں منعقد ہوئی،کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے […]