پاکستان

سی ڈی اے کی ملی بھگت سے دھوکہ دہی میں ملوث چار ملزمان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے سی ڈی اے کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے کرپشن و دھوکہ دہی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔سی ڈی اے کے اکاؤنٹس آفیسر و کیشیئر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ ملزمان نے 81 لاکھ روپے کی […]

Read More