”گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے“
پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ کے موقف کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔83 رکنی وفد کے ساتھ صدر بیلا روس سہ روزہ دورے کے بعد 27 نومبر بدھ کی دوپہرپاک سرزمین سے لوٹ […]