شائد کہ تےرے دل مےں اتر جائے مےری بات
آ ج کے دور مےں سوشل مےڈےا نہ صرف دوست احباب ، خاندان بلکہ پرو فےشنل نےٹ ورکنگ، معا شرتی مسائل نےز رائے عامہ کو اجاگر کرنے اور اےک بڑے پےمانے پر سامعےن و ناظرےن تک ان کی دلچسپی کے مطابق معلومات پہنچانے کا اےک نہایت ہی موثر ذرےعہ بن گےا ہے ۔ آئی سی […]