شائنگ انڈیا، ایک سراب
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے ارکان اور سیاسی مبصرین نے معاشی ترقی اور خوشحالی کے بارے میں بھارت کے کھوکھلے دعوﺅں کو بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کے لئے محض ایک پروپیگنڈاقراردیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ بھارت مقبوضہ علاقے میں امن اور ترقی ظاہرکرنے کے […]