شاداب نے بابراعظم کو ’’سابق کپتان‘‘ پکارنے والے صحافی کو ٹوک دیا
لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے بابراعظم کو سابق کپتان پکارنے والے صحافی کو ٹوک دیا۔ایلمنیٹر ون میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی نے بابراعظم کو سابق کپتان کہا تو شاداب خان نے کہا کہ وہ سابق نہیں اب بھی کپتان ہیں، بس آرام کررہے ہیں، ’’ […]