کھیل

شاداب کا ستارہ زیرگردش؛ 8 ون ڈے میں 98 کی اوسط سے محض 4 وکٹیں

کراچی: قومی ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ستارہ اِن دنوں گردش میں ہے۔وہ گزشتہ 8 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 398 رنز دے کر98.5 کی اوسط سے صرف 4 وکٹیں حاصل کرپائے ہیں ، حالیہ ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پر مزید سوالات سامنے آ گئے ہیں، ابتدائی 4 میچز […]

Read More