کم عمری کی شادی پر پابندی
پاکستان میں کم عمری کی شادیاں ایک طویل عرصے سے ایک اہم مسئلہ رہا ہے، ثقافتی، سماجی اور قبائلی رسم و رواج اکثر نوجوان لڑکیوں کو ذہنی، جذباتی اور جسمانی طور پر تیار ہونے سے پہلے ہی شادیوں پر مجبور کر دیتے ہیں۔ تاہم، کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا مقصد پارلیمنٹ کی طرف […]