انٹرٹینمنٹ

شادی کرنا گرل فرینڈ رکھنے سے بہتر ہے، شمعون عباسی کی شیری شاہ سے شادی کی تصدیق

پاکستانی اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی نے بھی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کی تصدیق کر دی ہے۔یاد رہے کہ رواں ہفتے فیس بُک پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ کے موقع پر اِنہیں مبارکباد دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ یہ جوڑی رشتۂ ازدواج میں بندھ چکی ہے۔بات […]

Read More