کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے
ماضی کی مشہور پاکستانی اداکارہ مشی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مشی خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے یہ پسند […]