کھیل

شاہد آفرید ی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد خان ٓفریدی نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے،اس سے قبل شاہد آفریدی نے بطور عبوری چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے بھی معذرت کی تھی۔انہوں انہوں […]

Read More