شاہراہ قراقرم
قراقرم ہائی وے نہ صرف پاکستان کی سیاحت، مہم جوئی، اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہے بلکہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی ہے۔ شاہراہ قراقرم کی تعمیر 1966 میں شروع ہوئی اور 1978 میں مکمل ہوئی۔ قراقرم ہائی وے کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں سے 887 کلومیٹر پاکستان اور 413کلومیٹر چین میں ہے۔ یہ […]