کھیل

پاکستانی اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 اکتوبر کو برسبین، 20 اکتوبر کو میلبرن جائے گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا، قومی اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ مقابلے کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبرن جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کا فائنل […]

Read More