شاہ رخ اور کاجول نے کبھی ایک دوسرے کو ڈیٹ کیوں نہیں کیا؟
بالی ووڈ کی مشہور اور پسندیدہ آن اسکرین جوڑیوں میں سے ایک شاہ رخ خان اور کاجول کی ہے، جنہوں نے کئی بڑی فلموں میں ایک ساتھ پرفارمنس دی۔شاہ رخ خان اور کاجول نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے، بازی گر، کرن ارجن، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، مائی نیم از […]