شاہ محمود، صنم جاوید کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر الیکشن کمیشن سے کل جواب […]