شاہ محمود بری، ڈاکٹر یاسمین اور دیگر کو 10سال قید کی سزا
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت(اے ٹی سی) نے منگل کو پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جب کہ ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری اور دیگر کو 9 مئی کو شیر پا پل،لاہور پر تشدد سے متعلق ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنائی۔سابق وزیر اعظم […]