شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب
لاہور: ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کرلیں۔پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے شاہ محمود قریشی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے حکم دیا […]