پاکستان کے دورے کی شدید خواہش ہے ، سونم باجوہ
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔سونم باجوہ نے حال ہی میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور پاکستان آنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سونم باجوہ نے کہا کہ پاکستان آنے کی شدید خواہش […]