پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ہنڈ رڈانڈیکس 60 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی۔ 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 59 ہزار […]