نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اُٹھالیا ،ایوان میں شدید نعرے بازی
پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آگئی، نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔16ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا، جس پر اسپیکر نے انہیں تنبیہ کی کہ […]