شعبہ صحافت کومشن سمجھ کراپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دینے والوں میں سید ضمیر نفیس کانام ہمیشہ زندہ رہے گا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) شعبہ صحافت کومشن سمجھ کراپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دینے والوں میں سید ضمیر نفیس کانام ہمیشہ زندہ رہے گا جنھوں نے مارشل لا کے ادوار میں بھی حرمت قلم پر آنچ نہیں آنے دی سید ضمیر نفیس پیکر محبت تھے جنھوں نے نہ صرف ا س شعبہ میں نئے […]