کالم

سانحہ سوات: شعور کا فقدان یا حکومت کی غفلت؟

چشمہ، دریا، سبزہ، پہاڑ اور ٹھنڈی ہوائیں سوات کی خوبصورتی وہ نعمت ہے جسے قدرت نے پاکستان کے ماتھے کا جھومر بنایا ہے۔ یہی جھومر اس بار ماتم کناں ہے۔ سوات کے دریا نے چند لمحوں میں کئی گھر اجاڑ دیے۔ ایک پر رونق خاندان کی اجتماعی موت نے پورے ملک کو سوگ میں ڈال […]

Read More