قومی یکجہتی اور شعور کی فتح
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ افواج پاکستان، حکمران اور عوام سب ہندو توا کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے دشمن اپنے ناپاک ارادوں میں مکمل ناکام رہا ،ہمارے شاہین منٹوں میں عقاب کی طرح اپنے شکار پرجھپٹے اور اسے ادھیڑ کر رکھ دیا۔ بھارتی سورماو¿ں کو چھٹی کا دورھ یاد آ گیا ۔دشمن […]