شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، بشریٰ انصاری برہم
اداکارہ بشریٰ انصاری نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر منفی تبصرے کرنے والوں اور نیوز چینلز کے سوالات پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک اور ثناءجاوید کی شادی کے بعد مجھے مختلف چینلز سے فون کالز آئیں، میں نے جان بوجھ کر فون نہیں اٹھایا لیکن پھر بھی مجھے […]