آئی ایم ایف کی شماریاتی اصلاحات کی شرائط
درآمدی ڈیٹا میں 35ارب ڈالر کے تضادات پائے جانے کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستان پر شماریاتی اصلاحات کی شرط عائد کر دی۔ سات برس میں درآمدی اعداد و شمار میں بڑے فرق کی نشاندہی، آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ میں میکرو اکنامک شماریات مضبوط بنانے پر زوردیاگیا، حکومت نے درآمدی ڈیٹا کے […]
