پاکستان

لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور: معروف سیاسی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر تحریک انصاف میں شمولیت […]

Read More
پاکستان

عبدالقدوس بزنجو کا ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کروں گا۔انہوں نے بتایا کہ فیملی مصرفیات […]

Read More
معیشت و تجارت

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں،چین

اسلام آباد/بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کے سفر میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ترجمان ژالی جیان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے چین اور […]

Read More