شنگھائی تعاون تنظیم
شنگھائی تعاون کانفرنس ایک اہم علاقائی سلامتی اور اقتصادی تنظیم ہے جس کی بنیاد 2001میں چین، قازقستان، کرغزستان ، روس، تاجکستان اور ازبکستان نے رکھی تھی ۔ ایس سی او کی ابتدا شنگھائی فائیو سے کی جا سکتی ہے، یہ گروپ 1996 میں سرحدی تنازعات کو حل کرنے اور اس کے رکن ممالک کے درمیان […]