شنگھائی تعاون تنظیم: خطے کے امکانات اور پاکستان کا کردار
چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا حالیہ اجلاس بلاشبہ خطے کی سیاست اور معیشت میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ اس اجلاس نے یہ واضح کیا کہ ایشیا کے ممالک اب محض عالمی طاقتوں کے فیصلوں کے انتظار میں نہیں بیٹھے بلکہ اپنے مسائل کے حل اور مستقبل کے راستے […]